My Wishlist
Wishlist is empty.
Compare
Shopping cart



یہ خوبصورت metal frame artwork سید علی الحسینی خامنئی کی تصویر اور نام کو ایک باوقار انداز میں پیش کرتا ہے۔ کمپیوٹر ڈیزائن کے ذریعے تیار کیا گیا یہ piece مضبوط metal frame پر بنایا جاتا ہے، جو دیوار پر ایک خاص اور نمایاں انداز دیتا ہے۔
Computer سے تیار کیا گیا detailed design
مضبوط metal frame پر تیار کیا جاتا ہے
With Light اور Without Light دونوں options available
Customer اپنی پسند کے مطابق light والا یا بغیر light design منتخب کر سکتا ہے
گھر، office، study room یا personal space کے لیے مناسب
سادہ، خوبصورت اور باوقار wall decor